🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹
محبت کی ہے ، تو نبھائیں گے بھی ہم ۔۔۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
نفرت آئی بیچ ، تو مٹائیں گے بھی ہم ۔۔۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
سچی محبت سے ، ہاتھ تھاما ہے اگر ۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰
تو مرتے دم تک ، نبھائیں گے بھی ہم
🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹
❀◐┉═════🌷═════┉◐❀
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
مرزا غالب
❤
❀◐┉═════🌷═════┉◐❀
🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹
منجانب صِـدِیِـقِـی شَـاعِـرِیْ
اب تم سے اتنی دور بھی ہونا نہیں مجھے
پاس آؤ میری جان کرونا نہیں مجھے
🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹
پھولوں میں جھلکتا جام ہو تم
میری زندگی کا دوسرا نام ہوتم
چھو کر جو گزر جائے وہ ہوا ہو تم
میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم
🔹▬▬▬▬▬🌹▬▬▬▬▬🔹
•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
جب تو قبول ہے ترا سب کچھ قبول ہے
نامعلوم
❤
•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
❤
•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
ہاتھ ہاتھوں میں نہ دے بات ہی کرتا جائے
ہے بہت لمبا سفر یوں تو نہ ڈرتا جائے
جی میں ٹھانی ہے کہ جینا ہے بہرحال مجھے
جس کو مرنا ہے وہ چپ چاپ ہی مرتا جائے
خود کو مضبوط بنا رکھے پہاڑوں کی طرح
ریت کا آدمی اندر سے بکھرتا جائے
سرخ پھولوں کا نہیں زرد اداسی کا سہی
رنگ کچھ تو مری تصویر میں بھرتا جائے
مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرے
کب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے
گھر کی دیوار کو اتنا بھی تو اونچا نہ بنا
تیرا ہمسایہ ترے سائے سے ڈرتا جائے
❤
•┈┈•◈◉✹❒۔❒✹◉◈•┈┈•
❤
0 Comments